Skip to main content

Muslim rulers were supporting oppressors

 Muslim rulers were supporting oppressors


تب مسلمان حکمران ظالموں کا ساتھ دے رہے 


 Muslim rulers were supporting oppressors
 Muslim rulers were supporting oppressors

 تب مسلمان حکمران ظالموں کا ساتھ دے رہے 



آج ایسے ہی خیال آیا کہ پوری دنیا سے اطلاعات آرہی ہیں لیکن یمن اور شام سے ابھی تک کرونا کے متعلق کوئی خبر نہیں آئی، گوگل پہ سرچ کیا تو حیرانی ہوئی کہ یمن میں ابھی تک ایک کیس بھی رپورٹ نہیں ہوا اور نا ہی شام سے کشمیر سے اب تک ایک کیس سامنے آیا یے۔ 


جب یمن پہ اسلامی سپہ سالار اندھا دھند گولہ باری کر رہے تھے اور یمنی لوگ اپنے بچوں کے چیتھڑے اٹھا اٹھا کر پوری دنیا کو دکھا رہے تھے، جب شام میں کمسن بچوں کی گردنیں کاٹ کر درختوں پہ لٹکائی جا رہی تھیں اور  ایک شامی لڑکی سے سات سات اسلامی مجاہدین  جہاد النکاح کر رہے تھے اور کشمیر کی بیٹیاں اپنی عزتیں لُٹا کر جان دے رہی تھیں تب پوری دنیا خاموشی سے تماشا دیکھتی رہی، تب مسلمان حکمران ظالموں کا ساتھ دے رہے تھے، یمنی ، شامی اور کشمیری گڑ گڑاتے رہے مگر ہم گونگے بہرے ہوگئے، 
مگر آج پوری دنیا کو اپنی موت دکھائی دے رہی ہے، ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے بیڈ نہیں بچے، مرنے والے ایسے مر رہے ہیں کہ اپنے ہی اپنے پیارے کی شکل نہیں دیکھ سکتے، نا غسل نا کفن بس شاپر میں لپیٹ کر گڑھے میں پھینکے جا رہے ہیں،آج ہم مر رہے ہیں اور یمن ، شام اور کشمیر والے خاموشی سے یہ تماشا دیکھ رہے ہیں،
کل ہمیں حی علی الصلوة کی صدا آتی تھی ہم خدا کی طرف جاتے نہیں تھے آج ہم خدا کے گھر جانا چاہتے ہیں پر خدا ہمیں آنے نہیں دے رہا، جب آپ ظلم پہ خاموش رہیں گے تو آپ بھی ظالمین کے ساتھ برابر کے شریک پائے جائیں گے، آج آپ آدھی رات کو چھتوں پہ جاکر اذانیں دیں یا ساری رات سجدے میں پڑے رہیں مظلوموں کا حساب دینا ہوگا۔
مظلوموں کی آہیں عرش تک پہنچ چکی ہیں اور آسمان والے نے اپنے گھر کے دروازے ہم پہ بند کر دئیے ہیں۔
استغفراللہ ربی واتوب الیہ😢😢😢

Comments

Popular posts from this blog

500PX Nokia and China's 5G road has just begun

500PX Nokia and China's 5G road has just begun 500PX Nokia and China's 5G road has just begun Nokia and China's 5G road has just begun Long sights and looks: Nokia and China's 5G road has just begun China Mobile's 5G Phase II wireless main network equipment collection, which has attracted much industry attention, has come to an end. However, various disputes about this gathering have been intensified one after another. Due to the poor performance in this gathering, Nokia Bell has become the focus of market attention. There was even a rumor that Nokia would reassess the Chinese market and related strategies. . For various doubts, Nokia's attitude is clear. Whether it ’s the previously issued statement “Do not forget the original intention, commit to China”, or the open letter “To all friends who care about China ’s 5G construction and Nokia Bell” released this Monday, there is a very clear and firm statement. Named a communications "veteran...

Huawei P40 Pro-Amazing answer

Huawei P40 Pro-Amazing Answer huawei p40 pro-amazing answer  Huawei P40 Pro-Amazing answer: Compared with the P30 series sword rewriting rules, The P40 series is my rule. I take the lead. From light to imaging, from hardware to software, the P40 series are more like a mature adult. Of course, no matter how mature an adult is, he still has to stick his fingerprints.On the one hand, the digging screen is for the ultimate expression of the overflow screen, giving up the integrity of the full screen, on the one hand, it is also to make the front camera more powerful, and more in line with the positioning of the P40 series "strongest camera". If you want a smartphone with the best camera, the P40 series is undoubtedly the best choice.Huawei P40 Pro-Amazing answer Huawei P40 Pro-Amazing answer Huawei P40 Pro-Amazing answer Huawei P40 Pro-Amazing answer ہواوے P40 پرو حیرت انگیز جواب Competing Devices Rating Date Model Weight Drive Size Res...

فارسی کی ایک انوکھی دعوت A unique Persian invitation

فارسی کی ایک انوکھی دعوت A unique Persian invitation    ایران کی بات کرتے ہو Iran ، ایران سے اس بار ایران کو کھانے کو کہتے ہیں۔ ایران ، تائیوان سے بہت دور ، پہلی قدیم سلطنت "فارسی سلطنت" کی جائے پیدائش تھا۔ ہزاروں سالوں سے ، جاپان کی طرح ، گہری بنیاد اور خوبصورت ذائقہ کے ساتھ ، اسلامی دنیا اور مشرق وسطی میں فارسی ثقافت ایک بہتر کلچر بن چکی ہے۔ مشرقی ایشیاء کے لئے۔ فارسی ثقافت میں کھانا ایک اہم مقام رکھتا ہے ، فارسی روایت میں ، باغ دنیا میں ایک جنت ہے ، آگ ایک مقدس مقام رکھتا ہے ، اور پکا ہوا کھانا جیورنبل کی علامت ہے۔ باغ میں پکنک کھانا جنت بن گیا ہے۔ آج تک یہ چیز باقی ہے۔ ایرانی انتہائی انتھک سرگرمیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ قدیم فارسی کھانوں کی عظمت اور تمام اقوام کا آنے سے اسلامی کھانا اور عثمانی ترک کھانوں کا اڈہ بن گیا ہے ، اور میزیں سلطنت فارس کے جانشین بن گئے ہیں۔ آج کے ایرانی کھانوں کو اسلامی کھانوں سے وراثت میں ملا ہے ، اور یہ 15 ویں صدی میں گزر چکی ہے۔ 15 ویں صدی کے بعد یہ فارسی عدالتوں میں بدعت آرہی ہے the فارسی ثقافتی دائرے ک...